کراچی(اسٹاف رپورٹر) جناح کالج کے پرنسپل سعید الدین نے مسلسل دوسری مرتبہ جناح کالج ہاکی ٹیم کو انٹر کالیجٹ ہاکی ٹور نامنٹ جیتنے پر مبارک باد دی ہے، انہوں نے ٹیم کے کھلاڑیوں اور اسپورٹص انچارچ وسیم ماجد کی کار کردگی کو سراہا،جناح کالج نے گور نمنٹ آدم جی کالج کو3.1سے ہراکر ٹائٹل جیتا تھا۔