• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاولپور میںمرغی کےگوشت کی 260روپے فی کلوفروخت

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)شہراورگردونواح کے مختلف علاقوں میں مرغی کاگوشت260روپے فی کلوفروخت ہوناشروع ہوگیا‘ تندرست مرغی کے علاوہ بیمارمرغیوں کابھی گوشت کرکے کھلے عام فروخت کیاجارہاہے جبکہ بڑے دکانداروں کی بڑی تعدادنے اپنے کنڈے بھی خراب کررکھے ہیں جس سے ناپ تول میں بھی ڈنڈی مار کرشہریوں کوکھلے عام لوٹاجارہاہے۔شہریوں عاطف رفیق،فیضان خان ودیگر نے اس امرپر احتجاج کیاہے۔
تازہ ترین