• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیگی رہنماء حیدر اچکزئی ٹیم کے ہمراہ اسلام آباد سے کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)نوجوان لیگی رہنماء حیدر خان اچکزئی اپنی ٹیم جن میں لیاقت اقبال راجپوت، سردار محمد علی درانی، شفیع اللہ اچکزئی ملک اختر موسیٰ خیل، بہادر شاہ، حضور بخش کھیتران، جہانداد خان اور دیگر اسلام آباد میں مرکزی کنونشن میں شرکت اور لیڈران محمود خان اچکزئی وفاقی وزیر بلیغ الرحمن،طارق فضل،چوہدری احسن اقبال،سعد رفیق،حمزہ شریف، عبدالقادر بلوچ،راجہ ظفر الحق، خواتین ونگ کی مرکزی صدر نزہت صادق، سپیکر اسمبلی راحیلہ درانی ممبران سنٹرل ورکنگ کمیٹی ملک رفیق اعوان نصیب اللہ بازئی سیدال خان ناصر ساجد جسکانی اور دیگر سے ملاقات کے بعد کوئٹہ پہنچ گئے ۔
تازہ ترین