وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ سی سی آئی اجلاس میں آج کینالوں کے معاملے کا فیصلہ ہو جائے گا۔
بھارتی ٹی وی کی مقبول اداکارہ نوینا بولے نے بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار ساجد خان پر ہراسانی کا الزام عائد کر دیا۔
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ہمیں دیوار سے لگایا ہوا ہے۔
بلوچستان بار کونسل کی کال پر کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں وکلا نے کینال منصوبے کےخلاف عدالتوں کا بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ۔
کیا علیزے شاہ نے انسٹا گرام کو خیر باد کہہ دیا ہے؟ یا توجہ حاصل کرنے کی کوشش کررہی ہیں؟ ان کی مبہم انسٹا پوسٹ سامنے آنے کے بعد مداحوں میں ہلچل مچ گئی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں علیمہ خان کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
سائنسدانوں نے تقریباََ 113 ملین سال قدیم چیونٹی کی باقیات دریافت کر لیں۔
محکمۂ موسمیات نے سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے مختلف حصوں میں آج بھی ہیٹ ویو اور درجۂ حرارت معمول سے 7 ڈگری تک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ نے کی۔
کینالز منصوبے کے خلاف سٹی کورٹ کراچی میں وکلاء کا احتجاج بھی جاری ہے۔
چھیپا ویلفیئر ایسوسی ایشن کے بانی، معروف سماجی کارکن رمضان چھیپا نے معروف سابق ایم این اے عامر لیاقت کا یادگار کلپ شیئر کردیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کا مثبت آغاز دیکھا جارہا ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پہلگام ایل او سی سے 2 سو کلو میٹر دور ہے۔ بھارتی پروپیگنڈے کا بھر پور جواب دیں گے۔ اس بار ٹی فینٹاسٹک نہیں، مار بھی فینٹاسٹک پڑے گی۔
ایمن خان اور منال خان بھائی کی دلہن گھر لے آئیں، معاذ خان کی بارات کے خوشیوں بھرے حسین دن کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر چھا گئیں۔
ایس ایس پی آپریشنز کا کہنا ہے کہ ایک ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوا جسے گرفتار کر کے پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔