• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیر ایکسائز اور سیکرٹر ی آج ملتان آئینگے

،ملتان(سٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور ڈی جی ایکسائز پنجاب آج ملتان کے دورے پر آرہےہیں وہ پراپرٹی ٹیکس اوردیگر ٹیکسوں پر تاجروں کے تحفظات کے حوالے سے ان سے میٹنگ کریں گے دن گیارہ بجے ٹی ہاؤس میں تاجروں کے اجتماع سے خطاب کریں گے ، بعدازاں ایکسائز آفس میں ایکسائز افسران وملازمین سے بھی ملاقات کریں گے اور ڈائریکٹوریٹ کی کارکردگی کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔چیمبر آف کامرس میں صنعت کاروں سے بھی ملاقات کریں گے۔
تازہ ترین