• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ :درختوں اور مٹی کی چور ی قانونگو اور2 پٹواری معطل

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )نواحی گاؤں رکھ جوھک میں محکمہ مال کے عملہ کی ملی بھگت سے کروڑوں روپے مالیت کے سرکاری درختوں اور مٹی کی چوری کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد ڈسٹرکٹ کلکٹر نے محکمہ مال کے قانونگو محمد اسلم اور پٹواریوں اطہر شاہ اور شیخ شکیل کو فوری طور پر معطل کردیا ہے مذکورہ گاؤں سے سرکاری درختوں اور مٹی کی چوری کا سلسلہ طویل عرصہ سے جاری تھا۔
تازہ ترین