• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لوکل زکوٰۃ کمیٹی کنک منڈی ملتان کینٹ کےزیراہتمام مستحقین کو3ہزار فی کس ادائیگی

ملتان(سٹاف رپورٹر)لوکل زکوٰۃ کمیٹی کنک منڈی ملتان کینٹ کےزیراہتمام مستحقین کو3ہزارروپےفی کس اداکردی گئی،چیئرمین زکوٰۃ کمیٹی سیدرحمت علی شاہ نے بعدازاں مستحقین سےرقم ملنےکی تصدیق کی، انہوں نےکہاکہ غریب عوام کی خوشحالی حکومت کانصب العین ہے
تازہ ترین