• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرویز رشید کی برطرفی نے حکومت کی بنیادیں ہلاکر رکھ دیں ،علی اشرف مغل

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)تحریک انصاف کے رہنما علی اشرف مغل نے کہا ہے کہ پرویز رشید کی برطرفی نے حکومت کی بنیادیں ہلاکر رکھ دی ہیں 2 نومبر سے قبل ہی اقتدار کے ایوانوں میں ہلچل مچ گئی ہے ،عوام حکمرانوں کو ہتھکڑیوں میں دیکھنا چاہتے ہیں ،اسلام آباد دھرنا ملکی تاریخ میں انقلابی تبدیلی لائے گا ،حکمرانوں کا احتساب ناگزیر ہوچکا ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین