• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،بجلی چوری کرتا پیپلز پارٹی کارہنما پکڑا گیا

گجرات (نمائندہ جنگ)  پولیس نے اسسٹنٹ منیجر گیپکو کی رپورٹ پرجنرل بس اسٹینڈ پر واپڈا کی مین تاروں سے ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے پر  یونین کونسل 8دسوندھی پورہ کے پی پی  رہنما مہرمحمد آصف کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ 
تازہ ترین