• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا ‘نجی یونیورسٹی میں سموگ بارے آگاہی سیمینار

سرگودھا( نمائندہ جنگ ) نجی یونیورسٹی کے سرگودھا کیمپس میں سموگ(زہریلی دھند) کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ ڈائریکٹر اکیڈمک ڈاکٹر شوکت،ڈاکٹر ساجد،ڈاکٹر سمیع اللہ،ڈاکٹر پرویز ربانی،ڈاکٹر ثناء اشرف،ڈاکٹر علمدار بخاری،ڈاکٹر عنصر محموداور ڈاکٹر عاطفہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سموگ کےاثرات سے بچنے کے لئے ماسک استعمال کیاجائے ۔ سموگ(زہریلی دھند) سے آنکھوں میں جلن ،سانس،گلے کی تکلیف،نزلہ زکام،نمونیا،الرجی اور دمے جیسے امراض پھیل ررہے ہیں ۔
تازہ ترین