ملتان(سٹاف رپورٹر) نیشنل لیبر فیڈریشن ملتان کے صدر شاہ ولی راجپوت ، سیکرٹری جنرل مجاہد حسین پاشا، پاسبان رکشہ و موٹر یونین کے صدر صوفی محمد صدیق، مزدور رہنما عاشق بھٹہ کی قیادت میں رانا امیر حسین، عاصم بھٹی، میاں خالد شبیر، ناصر بٹ، محمد رمضان بھٹی، زاہد حسین، عاقل قریشی، شاہد ریاض پر مشتمل وفد نےنو منتخب امیر جماعت اسلامی میاں آصف محمود اخوانی سے ملاقات کی اور اُن کو امیر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ۔