• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن والوں نے متحدہ پاکستان کو شہداء قبرستان آنے نہیں دیا، نثار کھوڑو

Mqm London Didnt Allow Mqm Pakistan To Shuhada Graveyard Nisar Khuhro
سینئر صوبائی وزیر نثار کھوڑو نے کہا ہے ایم کیو ایم لندن والوں نے متحدہ پاکستان کو شہداء قبرستان آنے نہیں دیا تھا۔ یہ ان کی پارٹی کا مسئلہ ہے۔

بھٹ شاہ میں سینئر صوبائی وزیر نثار کھوڑو شاہ عبد الطیف کے مزار پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن جاری ہے اور لاء انفورسمنٹ ایجنسیاں امن قائم رکھنے کے لئے کافی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ قائد ایم کیو ایم لندن کے چاہنے والوں نے پاکستان والوں کو شہداء قبرستان نہیں آنے دیا تھا۔ شاید ان کے چاہنے والے سمجھتے ہیں، جن کے تھے ان کے نہیں رہے۔
تازہ ترین