گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)پی ایچ اے ایمپلائز یونین کا اجلا س چیئرمین اتھارٹیز لیبر فیڈریشن پنجاب و چیئرمین پی ایچ اے طارق محمود دین مغل کی زیر صدارت رانا ارسلان کے گھر منعقد ہوا،جس میں جنرل سیکرٹری چوہدری محمد افتخار، سینئر نائب صدر وقاص انور گورائیہ، رانا ارسلان، جوائنٹ سیکرٹری ملک فخر زمان،ڈپٹی سیکرٹری نسیم عباس،خزانچی مجاہداکبر،رانا شکیل،رانا کاشف، قیصرمحمود، رانا عثمان،رانا فدا ،،راناشمریز ،ملک مستقیم ،رانا نوید،رانا فاروق صفدر آباد والے آفس سیکرٹری شفق رانی، عبدالجبار، زمان انور، شاہد اقبال بھٹی،عبدالمنان و دیگر نے شرکت کی۔