• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا میں کھالوں کیلئے 8 گدھے زہریلے انجکشن سے ہلاک

Eight Donkies Killed By Poisonous Injection To Get Skins
سرگودھا میں نامعلوم افراد نے 8گدھوں کو زہریلے انجکشن لگا کر ہلاک کردیا اور کھالیں اتار کر فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق سرگودھا کے نواحی قصبے للیانی میں چوروں نے گدھوں کو رات کی تاریکی میں زہریلے انجکشن لگائے اور ان کی کھالیں اتار لیں۔

پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے، گدھوں کی کھالیں بیرون ملک بھیجی جاتی ہیں اور ہزاروں روپے میں فروخت ہوتی ہیں۔
تازہ ترین