• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمان کی طبیعت خراب، اسپتال داخل

Maulana Fazlur Rehman Got Ill Admitted To Hospital
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے لبلبے میں شدید درد کے باعث انہیں اسپتال لایا گیا ہے۔

ڈاکٹرز کا یہ بھی کہنا ہے کہ اینڈواسکوپی کے بعد مولانا کی بیماری کے حوالے سے حتمی پتہ چلے گا، تاہم انہیں اسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے۔
تازہ ترین