• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: کیماڑی آئل ڈپو میں آتشزدگی، فائربریگیڈ طلب

Karachi Contract Fire Brigades In Kemari Oil Depot
کراچی کے علاقے کیماڑی میں آئل ڈپو کے ڈرم میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ ذرائع کے مطابق 5فائرٹینڈرزآگ بجھانے کے عمل میں مصروف ہیں۔

فائربریگیڈحکام کا بتانا ہے کہ آگ کیماڑی آئل ڈپوکےدو ڈرموں میں لگی ہے اور اس کو بجھانے کے لیے 5 فائرٹینڈرز کی مدد لی جارہی ہے۔
تازہ ترین