• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرین یونین ایسوسی ایشن نے ضلع ملتان کے عہدیداروں کا انتخاب

ملتان ( سٹاف رپورٹر) کرین یونین ایسوسی ایشن ضلع ملتان کا اہم اجلاس ہوا ،جس کی صدارت صدر سردار سجاد ڈوگر نے کی اس موقع پر متفقہ فیصلے کے مطابق چیئرمین ملک نعیم، سینئرء نائب صدر محمد عمران ڈوگر، نائب صدر رانا شاہد، جنرل سیکریٹری نعمت اللہ نیازی، فنانس سیکرٹری چوہدری محمد آصف، سیکرٹری اطلاعات ونشریات رانا سرفراز کو مقرر کیا گیا ،جبکہ اس موقع پر چوہدری عبد الرزاق ، میاں بلال، چوہدری سہیل، ملک جمشید، سردار طارق ڈوگر، اکرم ڈوگر، لیاقت ڈوگر، یونس ڈوگر، محمد افضل ودیگر نے شرکت کی، نومنتخب صدر سجاد ڈوگر نے کہا کہ کرین ایسوسی ایشن کے مسائل کے حل کو یقینی بنایا جائے گا ۔
تازہ ترین