ملتان (سٹاف رپورٹر) پاسبان رکشہ ٹیکسی ڈرائیورز یونین پنجاب کے مرکزی صدر ایوب خان مرکزی جنرل سیکرٹری میاں اعجاز حسین ملتان کے تنظیمی دورے پر آج ملتان آئیں گے، اس موقع پر مقامی عہدے داران اور رکشہ ڈرائیوروں سے ملاقات کریں گے اور جلسہ سے خطاب کریں گے۔