برینٹ کونسل کے لیڈر محمد بٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مسلمانوں کی قبروں کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا گیا ہے۔ کتبے توڑنے کا واقعہ اسلاموفوبیا پر مبنی نفرت انگیز جرم معلوم ہوتا ہے۔
جنوبی بھارتی ریاست کیرالہ کے پالکڈ ضلع میں واقع ستیہ تھیٹر میں تامل فلم ’گڈ بیڈ اگلی‘ کی اسکریننگ کے دوران اسی خطے کے مشہور اداکار وجے اور اجیت کمار کے مداح آپس میں لڑ پڑے۔
ڈیانا اور فاطمہ کو جو رول دیا ہے وہ اچھے طریقے سے نبھا رہی ہیں، بیٹنگ نمبر پر یقین نہیں کرتا، موقع کی مناسبت سے بیٹنگ آرڈر بناتا ہوں، کوچ قومی ویمن ٹیم
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ سوڈان میں موجود اقوام متحدہ ٹیم نے 148 اموات کی تصدیق کر دی ہے۔
سعودی عرب، شام کے ورلڈ بینک کے قرضے ادا کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے اپنے ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے یہ ادائیگی شام کی تعمیرِ نو کے لیے بین الاقوامی گرانٹس کے اجراء کی راہ ہموار کر سکتی ہے۔
جمیل احمد نے کہا کہ شرحِ سود میں کمی سے حکومت کو ادائیگیوں میں ایک کھرب روپے کا ریلیف ملنے کی توقع ہے۔ معاشی ترقی کی شرح 3 فیصد تک رہنے کی توقع ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زیادہ سے زیادہ غیرقانونی رہائش پذیر افراد کو واپس بھیجنے کا منصوبہ ہے۔
لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنز نے پہلے بیٹنگ کی، جہاں سدرہ امین نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے 54 رنز بنائے جبکہ منیبہ علی نے 33 رنز اسکور کیے۔
بھارت میں مسلم دشمنی کا ایک اور واقعہ پیش آیا، اتر پردیش کے شہر مظفر نگر میں ہندو انتہا پسندوں نے چوری کا الزام لگا کر مسلمان لڑکی پر تشدد کیا۔
ملتان سے لاہور آنے والا ٹرین مسافر طبیعت خراب ہونے پر انتقال کرگیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بائیڈن کی ہے میری نہیں۔ اپنے سابقہ دور میں اِس جنگ کو ہونے سے روکنے میں کوئی مسئلہ نہیں تھا۔
معروف ماہر مارشل آرٹس ماسٹر اشرف طائی این آئی سی وی ڈی میں زیرعلاج ہیں۔
قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان نے مشورہ دیا کہ ڈسپلن رکھنا ہے، صبح جلدی اٹھنا اور نماز جماعت سے پڑھنی ہے، بولرز
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملزم کے قبضے سے 18 لیپ ٹاپس برآمد کیے گئے تھے جن کی جانچ سے بین الاقوامی مالی فراڈ کے شواہد ملے ہیں،
ایونٹ کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو یکرفہ مقابلے کے بعد ہرادیا تھا۔