سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) ضلعی محکمہ زراعت ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس زیر صدرات ڈی سی او سیالکوٹ آصف طفیل اور ڈسٹر کٹ کو الٹی کنٹر ول بو رڈ کا اجلاس زیر صدرات ایگزیکٹو ڈسٹر کٹ فنانس آفیسر شجاع قطب بھٹی منعقد ہوا جس میں دو محکمہ جات کی کارگردگی کا جائزہ لیتے ہوئے اسکی بہتر ی کے لئے اقدامات کرنے پرزور دیا گیا۔ اس مو قع پر ایگزیکٹو ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر جا ویدواڑئچ، ای ڈی او زراعت ،ای ڈی او لائیو سٹاک بھی مو جو د تھے ۔