• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاروباری افراد کی عدم دلچسپی پر 15سال گزرنے کے باوجود ای پی زیڈ سیالکوٹ فعال نہیں ہو سکا

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) حکومت پاکستان کی جانب سے سیالکوٹ کی کاٹیج انڈسٹری سے بہتر اور بین الاقوامی ماحول کے مطابق پیدوار حاصل کرنے کے لئے ای پی زیڈ( ایکسپورٹ پروموشن زون) تحصیل سمبڑیال وزیر آباد روڈ پر قائم کیا گیا جس میں800پلاٹ کاروباری افراد کے لئے مختص کئے گئے مگر کاروباری افراد کی عدم دلچسپی  کی وجہ سے15سال گزرنے کے باوجود ابھی اتک مکمل طور پر فعال نہیں ہو سکا۔
تازہ ترین