• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،جعلی نکاح نامہ تیار کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ حمزہ غوث سے پولیس نے نقاش علی کی ہمشیرہ کا جعلی نکاح نامہ تیار کرنے والے شخص عثمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین