معاہدے کے تحت فٹبال کی بہتری کے لیے دونوں ملک ایک دوسرے سے تعاون کریں گے۔
عدالت نے علیمہ خان کے ضامن عمر شریف کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 24 اکتوبر تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔
عدالت نے ملزم عبید کے ٹو کی سزا کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے عمر قید کی سزا کالعدم قرار دے دی۔
اداکارہ نے مارننگ شو میں شوہر کے ساتھ جھگڑے کے وقت اپنائے گئے پیس رول کے بارے میں بات کی۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے سعودی قیادت میں قائم کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 اور پاک بحریہ کو بحرِ عرب میں منشیات کی بڑی کارروائی پر مبارکباد دی گئی ہے۔
پاکستان کے آصف آفریدی نے انگلینڈ کے چارلس میریٹ کا 92 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔
امریکی سینٹرل کمانڈ نے کامیاب آپریشن پر پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
گزشتہ روز بھارت نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ فعال کر دیا۔
پاکستان میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکارہ حمیرا ارشد نے ’پاکستان آئیڈل 2‘ کے ججز کے پینل میں اداکار و گلوکار فواد خان کی سمولیت پر اعتراض کر دیا۔
جوڑے نے 26 اگست 2025 کو انسٹاگرام پر مشترکہ پوسٹ کے ذریعے منگنی کا اعلان کیا تھا
فیصل ملک کا کہنا ہے کہ آج جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت تھی، ہماری لیگل ٹیم کیس کی تیاری کر کے آئی تھی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ہی ملک کے محکمۂ انصاف سے 230 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
پنجاب کے محکمہ پرائس کنٹرول کے ترجمان کا کہنا ہے کہ صوبۂ بھر میں گراں فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔
فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ بڑی بڑی باتیں نہیں کرنی چاہئیں، عہدہ ملنے پر عاجزی اختیار کرنی چاہیے، علی امین گنڈاپور کے جانے پر جتنی خوشی پی ٹی آئی میں ہے
کراچی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری سے ملاقات کی۔