• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر وسیم رمزی کو تعریفی سند اور سووینئر پیش کیاگیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) وزارت مذہبی امور وفاقی حکومت کی جانب سے جنوبی پنجاب کے عازمین حج کی ویکسی نیشن اور بہترین سہولیات کی فراہمی پر ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ سیکنڈ ڈاکٹر وسیم رمزی کو تعریفی سند اور سوینئر دیا گیا ہے ۔
تازہ ترین