• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سرگودھا(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج سرگودھا طارق جسرا نے قتل کے مقدمہ میں ملوث پا نچ ملزمان محمد عمران وغیرہ کو گواہوں کے منحرف ہونے پر بری کر دیا ہے۔ مذکورہ ملزمان پر الزام تھا کہ انہو ں نے 16 ستمبر 2004 کو ذوالفقار کو قتل کیا تھا۔
تازہ ترین