• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ پینٹاتھلون ٹیم بہاولپور روانہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) تیسری قومی ماڈرن پینٹاتھلون چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے سندھ کی 6 کھلاڑیوں اور دو آفیشلزپر مشتمل ٹیم بہاولپور روانہ ہوگئی جہاں وہ سوئمنگ، شوٹنگ اور ایتھلیٹکس کے مقابلوں میں حصّہ لے گی۔
تازہ ترین