• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،شکایات کی موصو لی پر 2ملازمین ٹیوب ویل چلانے پر مامور

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تہہ بازاری کے دو ملازمین کو ٹیوب ویل ڈرائیور کی ملازمت پر واپس بھیج دیا گیا۔ ٹی ایم اے سیالکوٹ ذرائع کیمطابق سہیل اور وقاص کے بارے میں د کانداروں اور شہریوں کی جانب شکایات موصول ہو رہی تھیں جن کی بنا پر انہیں دوبارہ ٹیوب ویل چلانے پر مامور کردیا گیا۔
تازہ ترین