• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
French Interior Minister Appointed As Prime Minister
رضا چوہدری....فرانس کے صدر فانسواہولینڈ نے وزیر داخلہ مارٹیگننا برنارڈ کو فرانس کا نیا وزیر اعظم نامزد کر دیا ہے۔ وہ اپنی کابینہ جلد تشکیل دیں گے۔

فرانس میں ہونے والے صدارتی الیکشن تک یہ کابینہ کام کرے گی جو مئی 2017 تک متوقع ہیں۔

فرانسیسی وزیر اعظم مینوئل والس نےصدارتی انتخابات میں حصہ لینے کےلئے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیاتھا جس پرصدر فرانسوا ہولینڈ نے وزیر داخلہ کو نیا وزیراعظم نامزد کردیا ہے۔ وہ کل اپنی نئی ذمے داریاں سنبھالیں گے۔
تازہ ترین