• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع ملتان کے جوڈیشل افسروں کا اجلاس کارکردگی مزید بہتربنانے کی ہدایت

ملتان (سٹاف رپورٹر)ضلع ملتان کے جوڈیشل آفیسرز کا اجلاس ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان بہادرعلی خان کی صدارت میں ہوا جس میں ملتان ،شجاع آباداورجلالپورپیروالا کے جوڈیشل آفیسرز نے شرکت کی ہے ،اجلا س میں کارکردگی کو مزید بہتربنانے کی ہدایت کے ساتھ ماہ نومبر میں مقدمات کے فیصلوں اورالتواء کو زیر بحث لایا گیا۔
تازہ ترین