لندن (جنگ نیوز )پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم سسرال والوں سے نا راض ہو گئیں اور میکے امریکا واپس چلی گئیں، فر یال مخدوم سسرالیوں کی مخالفت میں کھل کر سامنےآگئیں، فریال مخدوم کا کہنا ہے کہ سسرال والوں نے مجھ پر تشدد کیا، فریال نے سوشل میڈیا پردعویٰ کیا ہے کہ سسرالوں نےطلاق دینے کےلیےعامرپردباؤڈالا، سسرال والوں نے کئی بار مارا پیٹا، فریال مخدوم نے مز ید کہا کہ سسرال والوں نے عامر خان سے مجھے طلاق دینے کو کہا۔