• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاول پور: جمعیت علما اسلام کے زیراہتمام تحفظ علما ومدارس کنونشن 25دسمبرکوہوگا

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) جمعیت علماء اسلام کے زیراہتمام تحفظ علماء ومدارس دینیہ کنونشن بہاول پور کرافٹ بازار میں 25دسمبرکوہوگا ان خیالات کااظہار جمعیت علماء اسلام ضلع بہاول پورکے امیرمولانا شمس الدین انصاری نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کیاجے یوآئی اکابرین علماء کی جماعت ہے جے یوآئی اسلام کے قدم بقدم اکابرین کے سایہ تلے مشن کوجاری اوراسلامی نظام کے عملی نفاذ میں کوشاں ہےاس موقع پر امیرجمعیت علماء اسلام بہاول پورڈویژن مولانامفتی ارشاداحمد قاری محمداحمدرحیمی‘قاری راشد محمودانصاری‘ قاری منظور احمد مدنی ودیگرعلماء کرام موجودتھے۔
تازہ ترین