سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تحریک دعوت اسلامی کے زیر اہتمام اجتماع میلادسنتوں بھرا جامع مسجد ڈونگاباغ مجاہد روڈ علامہ اقبال چوک سیالکوٹ میں اتوار کے دن بعد از نماز عشا منعقد ہوا جس مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن نے خطاب کرتے ہوئے سرورکائنات کی شان بیان کی اور آخر میں ملک کی خو شحالی اور استحکام کی دعا کی گئی جبکہ حاضرین ساری رات اللہ تعالی کی عبادت میں مصروف رہے ۔