• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات کا ہر مسئلہ ذاتی سمجھ کرحل کرتے ہیں:چوہدری وجاہت حسین

گجرات (نمائندہ جنگ) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین نے کہا ہے کہ ہماری سیاست خدمت اور تابعداری کی ہے،ہمارے تعلقات موسموں یا حالات کے پابند نہیں، گجرات کا ہر مسئلہ ذاتی سمجھ کرحل کرتے ہیں،گجرات یونیورسٹی اہل گجرات کیلئےنعمت سے کم نہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نےچیئرمین چوہدری سجاد ملہی، چیئرمین چوہدری عدیل وڑائچ، چیئرمین سید ابو الحسن شاہ، چیئرمین چوہدری شوکت محمود اورچیئرمین چوہدری محمد اقبال کی رہائشگاہوں پر اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین