• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،لڑائی جھگڑوں کےواقعات میں 5 افراد زخمی

گجرات(نمائندہ جنگ)لڑائی جھگڑوں میں 5افراد زخمی ہوگئے، کچہری کےقریب الطاف حسین وغیرہ نےمعمولی تلخ کلامی پرفائرنگ کرکے احمدکو زخمی کردیا،کیرانوالہ سیداں میں ندیم شاہ وغیرہ نے فائرنگ کرکے سعیداحمدکو زخمی کردیا،  ڈھوری میں شکور الیاس وغیرہ نےمشتاق حسین کےبیٹے اور بھانجے کو راستہ میں روک کرسےحملہ کرکے زخمی کردیا جبکہ کرنانہ میں مولوی عرفان احمد وغیرہ نے امجد اقبال کوتشددکرکے زخمی کر دیا، پولیس نے مقدمات درج کرلیے۔ 
تازہ ترین