• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،جعلی اقرار نامہ عدالت میں پیش کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ سول لائن کے علاقہ ضلع کچہری سے پولیس نے خواجہ ناز کی رپورٹ پر جعلی اقرار نامہ بنوا کر عدالت میں پیش کرنے والے ملزم عاکف صابر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین