• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،غیر محتاط انداز میںڈرائیونگ کر نے والے2افراد گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) تھانہ کینٹ کے علاقہ موضع ڈالووالی میں پولیس نے ٹریفک پولیس اہلکار کی رپورٹ پر غیر محتاط انداز میں ٹریکٹر ٹرالی چلانے والے نصیر خان اور ڈالوالی روڈ سے انور کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔
تازہ ترین