• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری نثار کے غصے کی وجہ حقیقی اپوزیشن ہے، چانڈیو

Reason Of Chaudhry Nisars Anger Is Real Opposition Chandio
مشیر اطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار کے غصے کی وجہ ان کے سامنے کھڑی حقیقی اپوزیشن ہے۔

مشیر اطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو نے وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہا ہے کہ بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے والے نوجوان کے تلفظ پر تنقید چوہدری نثارکو زیب نہیں دیتی۔
تازہ ترین