• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ :اندرون شہراوردیہات میں آوارہ کتے کھلے عام گھومنے لگے

گوجرانوالہ( نمائندہ جنگ )اندرون شہر اوردیہاتوں میں ہزاروں آوارہ کتے کھلے عام گھومتے پھررہے ہیں جو لوگوں کو کاٹ بھی لیتے ہیں مگر انہیں ہلاک کرنے کیلئے انتظامیہ کی طرف سے کوئی بھی خاص بندوبست نہ کیا جارہا ہے کتے بلاک کرنے والی ٹیمیں بھی بوگس کارروائی ڈال کر اعلیٰ افسران کوخوش کررہے ہیں ادھرہسپتال میں کتوں کے کاٹنے کی ویکسین وسیع پیمانے پر پڑی ہوئی ہے۔
تازہ ترین