• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،وین کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، ایک شخص جاں بحق

گجرات (نمائندہ جنگ) وین کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، جی ٹی روڈ پر رحمانیہ کے قریب تیز رفتار وین نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس سے موٹر سائیکل سوار 60 سالہ نواب خان زخمی ہو گیا، جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
تازہ ترین