• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرسمس، 16ایلیٹ فورس کی ٹیموں سمیت 1800پولیس اہلکار ڈیوٹی کے فرائض انجام دیں گے، ڈی پی او گجرات

گجرات (نمائندہ جنگ) 25دسمبر کو کرسمس کے موقع پر سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی،ڈی پی او گجرات کی زیر نگرانی 7 ڈی ایس پیز کی سربراہی میں 16ایلیٹ فورس کی ٹیموں سمیت 1800پولیس افسران و اہلکارضلع بھر میں چرچ اور اہم مقامات پر حفاظتی امور سرانجام دیں گے۔
تازہ ترین