• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،اشتہاری ملزم کو پناہ دینے والے کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) اشتہاری ملزم کو پناہ دینے والے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے جگو میں قتل کے مقدمہ میں اشتہاری ملزم عمران کو پناہ دینے، قیام وطعام کا بندوبست کرنے اور پولیس آنے پر بھگا دینے پر افتخار احمد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین