ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ نارووال سے 2 انسانی اسمگلر بھی گرفتار کیے گئے، ملزم نے یو اے ای کے ویزے کا جھانسہ دے کر شہری سے 3 لاکھ روپے لیے تھے۔
لاہور ہائیکورٹ نے خلع لینے والی خاتون کو بھی حق مہر کا مستحق قرار دے دیا۔
بالی ووڈ اداکار ڈینو موریا نے انٹر ٹینمنٹ انڈسٹری کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انڈسٹری میں اپنے وجود کو برقرار رکھنا اور موجودگی کا احساس دلانا بہت مشکل ہوتا ہے۔
وزیر مملکت مذہبی امور کھئیل داس کوہستانی کی گاڑی پر گزشتہ روز ٹھٹھہ میں پتھراؤ کیا گیا تھا، ان پر ٹماٹر اور انڈے بھی پھینکے گئے تھے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں ایسا معاشرہ تشکیل دینا ہوگا جہاں تمام شہریوں کو مساوی حقوق اور مواقع ملیں۔
یہ واقعہ 17 اپریل کو ضلعی اسپتال میں پیش آیا، جس کی ویڈیو موقع پر موجود افراد نے موبائل فون پر ریکارڈ کرلی، جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
نیوکراچی انڈسٹریل ایریا سے 16 سالہ لڑکی لاپتہ ہوگئی، جس کے اغوا کا مقدمہ والد کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔
امریکا میں سکھوں کی عالمی تنظیم سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے امریکی نائب صدر جیمز ڈیوڈ وانس کو خط تحریر کیا ہے۔
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے آسٹریلوی آل راونڈر میتھیوشارت سیزن 10 سے باہر ہوگئے ہیں۔
یہ اشتراک جو ممکنہ طور پر پاکستان کی یوٹیوب تاریخ کا سب سے بڑا اشتراک ہو سکتا ہے، شائقین اس کا بڑی بےچینی سے انتظار کررہے ہیں۔
کراچی کے علاقے گلشن اقبال 13 ڈی 2 میں شہری کے ہاتھوں ڈاکو کی ہلاکت کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔
خیر پور میں کینال منصوبے کے خلاف ببرلو بائی پاس پر وکلا کے احتجاج کے موقع پر رانی پور اور سکھر کے درمیان سیکڑوں مال بردار گاڑیاں پھنس گئیں۔
وزیراعظم نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا۔
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر لاہور میں منعقد ہوا، جہاں قومی ٹیم نے اپنے تمام میچز جیت کر ویمنز ورلڈکپ کےلیے کوالیفائی کیا۔
برطانوی حکومت تمام تر اقدامات اور متنازع قوانین متعارف کرانے کے باوجود غیر قانونی مہاجرین کا راستہ روکنے میں بری طرح ناکام ہوگئی۔
پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے نوجوان رہنما راجہ محمد علی نے اوور سیز کنونشن میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے مختصر ملاقات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل سید عاصم منیر سے بہت متاثر ہوا ہوں۔