گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گوجرانوالہ کی پانچ ٹیموں نے ٹوکن ٹیکس ادا نہ کرنے اور نئے سال میں رجسٹریشن کروانے کیلئے اب تک اپنی گاڑیوں کی رجسٹریشن نہ کروانے والوں کیخلاف کارروائی کے دوران جبکہ 14گاڑیوں کے ڈرائیوروں کے پاس کوئی بھی کاغذات نہ ہونے پر ان کی گاڑیاں ایکسائز آفس میں بند کر دی گئیں،چار سو سے زائد گاڑیوں کے کاغذات قبضہ میں لے لئے۔