• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ،دیرینہ رنجش پر ایک شخص زخمی

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) تھانہ قلعہ کالر والا کے علاقہ رتہ جھٹول میں دیرینہ رنجش پر حملہ کرکے ملز م ظفر نے عبدایقوم کو زخمی کردیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین