• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)لڑائی جھگڑے میں 2افراد کو شدید زخمی کردیا گیا۔تھانہ ستراہ کے علاقہ کوٹ موکھل میں مجد کو دیرینہ رنجش پر اعظم،اللہ رکھا ،سجادنے جبکہ تھانہ سٹی پسرور کے علاقہ محلہ صوفی پور میں عابد کو معمولی تکرار پر پرویزاور غلام رسول وغیرہ نے ڈنڈے سوٹوں کے وار کر کے شدید زخمی کردیا گیا جنکو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا،پولیس نے مقدمات درج کر لئے، تاہم کوئی ملزم گرفتار نہیں ہوسکا۔
تازہ ترین