ملتان(سٹاف رپورٹر)ریلوے اور مقامی صنعت کاروں کے اشتراک سےشیر شاہ کے قریب بننے والاملتان ڈرائی پورٹ کا منصوبہ التواء کا شکار ہوگیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ ریلوے نے اس منصوبہ کے لیےمختار والا پر موجود اراضی فراہم کردی تھی تاہم صنعت کاروں کی جانب سے تاحال کوئی عملی اقدامات نہیں کئے گئے۔