• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،2جیب تراشوں کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) پولیس نے جی ٹی روڈ پر موٹرسائیکل رکشےپر دوران سفر اللہ بخش کی جیب سے نقدی اور موبائل فونز نکالنے پر 2 جیب تراشوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین