سرگودھا(نامہ نگار)میئر میونسپل کارپوریشن سرگودھا ملک اسلم نو ید نے مسلسل غیر حاضر رہنے والے 13 سینٹر ی ورکرز کوشوکاز نوٹس جا ر ی کر دیئے ۔ان سینٹری ورکرز سے کہا گیا ہے کہ وہ 14 روز کے اندر اپنی غیر حاضر ی کی وجو ہا ت بتائیں وگر نہ انہیں ملا ز مت سے فارغ کر دیا جا ئے گا ۔