• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، مکان پر قبضہ کی کوشش پر باپ بیٹے سمیت 5 افراد کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ)  مکان پر قبضہ کی کوشش پر باپ بیٹے سمیت 5 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے احمد اعجاز کے ملکیتی مکان  میانہ پورہ میں داخل ہوکر قبضہ کی کوشش کرنے اور دھمکیاں دینے پر مہر آصف، نوید آصف اور ساغر انصر وغیرہ 5 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ 
تازہ ترین