• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کا دورہ سیالکوٹ ملتوی

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ نے دورہ سیالکوٹ ملتوی کردیا۔ بتایا گیا ہے کہ آج( بروز جمعتہ المبارک) کو جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے سیالکوٹ آنا تھا اوراحاطہ ڈسٹرکٹ کورٹ میں بنائی گئی انصاف شہدا یادگار کا افتتاح کر نا تھا تاہم دورہ ملتوی کردیا گیا۔۔ 
تازہ ترین